سر ی نگر 6 مئی ( ایجنسیز) ایک نا معلو م شخص نے سر کا ر ی اسکو ل
پر پٹر و ل بم پھینکا جہا ں پر پو لنگ اسٹیشن بنا یا گیا تھا جو کہ ر فعہ آ با د
علا قہ کے با ر ہمو لہ لو ک سبھا حلقہ میں آ تا ہے۔ یہ پٹر و ل بم سر کا ر
ی
گر لس ا سکو ل ‘ وا ٹر گا م جو کہ ر فعہ آ باد علا قہ میں آ نا ہے بم پھینکا گیا
جس سے عما ر ت کو کچھ نقصا ن پہنچا ۔ ا س و اقعہ میں کسی کے بھی
مر نے کی کو ئی ا طلا ع نہیں ہے۔